روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس،ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز

اسلام آباد:روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020 کے بعد سے لےکر فروری 2024 کےاختتام تک روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے … Continue reading روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس،ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز